Home
London ke saat rang: (The Seven Colors of London, a Novel)
Barnes and Noble
Loading Inventory...
London ke saat rang: (The Seven Colors of London, a Novel) in Bloomington, MN
Current price: $25.99

Size: OS
Krishan Chander is the distinguished personality of Urdu fiction whose writings encompass diversity, delight, romance, reality, rebellion, humor, and satire; of all romantic realism is his unique attribute. Krishan Chander does not forget collectivity along with his individuality. When he talks about himself, it feels like he is talking about the entire society behind his veil. This novel is the story of his few days in London where he has described the flowers of human feelings and emotions blooming in the sunshine and shade of the new industrial life, the meadows of different philosophies of life and beliefs, and the colorful butterflies of human psychology and character hovering over these flowers with his magical pen.
/
کرشن چندر اپنی انفرادیت کے ساتھ اجتماعیت کو بھی فراموش نہیں کرتے۔ وہ جب اپنی بات کرتے ہیں تو محسوس ہوتا ہے کہ اس کے پردہ میں سارے معاشرے کی بات کر رہے ہیں۔ ان کی آپ بیتی میں جگ بیتی کا انداز ہے اور یہی ان کی کامیابی کا راز ہے۔ یہ ناول ان کے چند دن کے لندن سفر کی روداد ہے جہاں کی نئی صنعتی زندگی کی دھوپ چھاؤں ، زندگی کے مختلف فلسفوں اور عقیدتوں کے چمن زاروں میں کھلے انسانی احساسات و جذبات کے پھول اور ان پھولوں پر منڈلاتی انسانی نفسیات اور کردار کی رنگ برنگی تتلیوں کو انہوں نے اپنے جادو نگار قلم سے بیان کیا ہے۔