Home
Naukri ka Interview: (Humorous Essays)

Naukri ka Interview: (Humorous Essays) in Bloomington, MN
Current price: $25.99
Loading Inventory...
Size: OS
Bharat Chand Khanna is a renown Urdu humorist. Both his nature and his writings have Ganga-Jamuni characteristics. He has the liveliness of Punjabi writers and the shyness and cultural sophistication of Hyderabadis are also visible. The tone of his writings are fresh and lively, the style of writing is untouched and unique, the satirical bite of elegance is deep and effective. This book "Naukri ka Interview (Interview for Job)" contains selected humorous and satirical articles of Bharat Chand Khanna.
/
بھارت چند کھنہ اردو کے مزاح نگار ادیب ہیں۔ ان کی طبیعت اور مضمون دونوں گنگا جمنی خصوصیات کے حامل ہیں۔ ان میں پنجابی ادیبوں جیسی زندہ دلی ہے اور حیدرآبادیوں کی طرح شرمیلا پن اور ثقافتی رچاؤ بھی نظر آتا ہے۔ ان کی تحریروں کا لب و لہجہ تازہ اور شگفتہ، اندازِ تحریر اچھوتا اور شاداب، ظرافت کی طنزیہ چوٹ گہری اور کاری ہوتی ہے۔ یہ کتاب ان کے منتخب مزاحیہ و طنزیہ مضامین پر مشتمل ہے۔