The following text field will produce suggestions that follow it as you type.

Dhoop, Deewaren, Sammander, Aaina: (A collection of Urdu poetry)
Dhoop, Deewaren, Sammander, Aaina: (A collection of Urdu poetry)

Dhoop, Deewaren, Sammander, Aaina: (A collection of Urdu poetry)

Current price: $24.98
Loading Inventory...
Get it at Barnes and Noble

Size: OS

Get it at Barnes and Noble
is the second collection of poetry by . غیاث متین کا پہلا شعری مجموعہ "زینہ زینہ راکھ" 1980ء میں شائع ہوا، جس پر، پروفیسر عالم خوندمیری، ڈاکٹر مغنی تبسم، پروفیسر حنیف کیفی، امجد اسلام امجدؔ، شمس الرحمٰن فاروقی، عزیز قیسیؔ اور اسلم عمادی جیسے مستند اور جدید فکر کے حامل نقادوں نے مضامین لکھے اور اسے بےحد سراہا۔ غیاث متینؔ نے حیدرآباد میں ادب کے جدید رجحانات کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ یقین ہے کہ غیاث متین کا یہ دوسرا شعری مجموعہ "دھوپ، دیواریں، سمندر، آئینہ" اپنی جدّتِ فکر اور ندرتِ اظہار کے باعث، اکیسویں صدی میں، جدید شعر و ادب کی روایات کا تسلسل ثابت ہوگا۔
Powered by Adeptmind