The following text field will produce suggestions that follow it as you type.

Aafaaq-e-Nawa: (Urdu Poetry)
Aafaaq-e-Nawa: (Urdu Poetry)

Aafaaq-e-Nawa: (Urdu Poetry)

Current price: $25.99
Loading Inventory...
Get it at Barnes and Noble

Size: OS

Get it at Barnes and Noble
, is the second book of poetry collection by which consists of her selected modern poetry. شفیق فاطمہ شعریٰ نے 'گلہ صفورا' ، 'آفاق نوا' اور 'سلسلہ مکالمات' جیسے شعری مجموعوں کے ذریعے نہ صرف اردو ادب میں بیش بہا اضافہ کیا بلکہ اردو شاعری کو ایک نئی جہت سے آشنا بھی کیا ہے۔ ان کے یہاں نسائی حسیت بھی منفرد انداز میں ملتی ہے وہ ڈھکے چھپے انداز میں، دھیمے لب و لہجہ میں نسائی احساسات کی ترجمانی کرتی ہیں۔ انھوں نے نسوانی جذبات کا بیان نہیں کیا بلکہ عورت کے جذبات اور اس کے سماجی مرتبے کو مذہب کے حوالے سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ مذہبی موضوعات کے تحت نسوانی جذبات و احساسات کی انہوں نے موثر و نمایاں ترجمانی کی ہے۔
Powered by Adeptmind